ذیشان قیوم

ذیشان قیوم سینئر اسپورٹس جرنلسٹ ہیں جو پچھلے12 برس سے کھیلوں سے متعلق رپورٹنگ کر رہے ہیں،ذیشان اس وقت پاکستان ٹیلی ویژن سے وابستہ ہیں اور کھیلوں کی تنظیم راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے نائب صدر بھی ہیں۔ ذیشان کو ٹویٹر پر فالو کریں Xeeshanqayyum@