پاکستان کے ہاکی کے شائقین کیلئے خوشخبری

ؓپاکستان کے ہاکی کے شائقین کیلئے خوشخبری کرکٹ کے بعد ہاکی کی ورلڈ الیون پاکستان آنے کو تیار۔ صدر ہاکی فڈریشن خالد سجاد کھوکھرکا کہنا تھا کہ ورلڈ الیون 10جنوری کو پاکستان پہنچے گی۔ ورلڈالیون کراچی لاہور، اسلاآبادکی ٹیموں کے ساتھ میچزہونگے۔ ورلڈ الیون میں مختلف ممالک کے کھلاڑی شامل ہونگے۔صدر ہاکی فڈریشن خالد سجاد کھوکھرنے بھارتی کھلاڑیوں کو بھی شامل ہونا کے دعوت دی اور اُنہوں نے خواہش ظاہر کی کہ وہ ورلڈ الیون ٹیم کا حصہ بنے۔ورلڈ الیون کے پاکستان میں 3میچز ہوگے۔۔جب کہ سیکورٹی اداروں نے بھی تحفظ دینے کی یقیں دہانی کرائی ہے ۔

مزید دیکھیں

متعلقہ مضامین